وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں پاکستانی وفد کے ارکان اور افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارکباد پیش کی