عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا، وہ ایک جمہوری معاشرے میں بالکل بھی قابل قبول نہیں تھا۔ ان کے مطابق یہ ایک غیر جمہوری اقدام تھا جو کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہو سکتا۔