سچ تو یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ترقی، منصوبہ بندی اور سہولتیں، سب کچھ سیاسی خوشنودی سے مشروط ہو چکا ہے۔ جو حلقہ حکمرانِ وقت کی انگلی چوم لے، وہاں اسکول، اسپتال، کھیل کے میدان، سولر لائٹس سب پہنچ جاتے ہی