سفارت خانہ پاکستان ریاض سے 76ویں جشن آزادی کی تقریب سفیر پاکستان احمد فاروق نے پاکستانیوں کی موجودگی میں پرچم کشائی کی رنگا رنگ اور یادگار تقریب کا آغاز کیا