سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے گھریلو ملازمین کی حالت درست کرنے کے لیے چھ ماہ کی رعایتی مدت کا اعلان کیا ہے