سردار طلعت محمود نے کہا کہ جنرل آصف منیرنے اپنے کردار سے نہ صرف فوج کے جوانوں بلکہ عوام میں بھی امید اور جذبے کو بڑھایا ہے۔ ان کی مہارت اور قیادت کی مثالیں آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنیں گی۔

error: مواد محفوظ ہے