جدہ قونصلیٹ میں پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے اے پی پی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کی طرف سے ان کی تقرری کی منظوری کے بعد انہیں تقرری کا سرٹیفکیٹ پیش کیا