تقریب میں پاکستان حج والینٹیئر گروپ کے ممبران سفارتی افسران سمیت کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی،اس موقع پر حج والینٹیئر گروپ کی کارگردگی کے حوالے سے خصوصی رپورٹ پیش کی گئی