اگر آپ بھی کسی ایسے دور سے گزر رہے ہیں تو اردگرد نظر دوڑائیے۔ آپ کا سورج بھی آپ پر اپنا سونا نچھاور کر رہا ہے۔ آپ کا ٹوٹ پھوٹا وجود سہلا رہا ہے