اوپنر بلے باز عبدالوحید نے سیمی فائنل میچ میں پاکستان فالکن کے خلاف 88 بال پر 28 چوکوں اور 1 چکے کی مدد سے176 رنز بنائے