امریکہ نے دو روز قبل بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والے حسینہ واجد کے اقتدار سے نکالنے جانے کے مبینہ بیان پر امریکہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے اور ان الزامات کو مسترد کر دیاہے.