اسی دنیا سے اک الگ مدار بنائے جو اس کو پوری کائنات سے کاٹ کر رکھ دے ننھا جگنو تارہ تارہ ٹوٹے گا پتی پتی بکھرےگا اور ہم تم وہ دن منائیں گے انساں انساں کو کھائیں گے