اس موقع پر موسیقی کا لطف اٹھاتے ہوئے سامعین نے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ وہ سعودی عوام کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے لوگوں کی تفریح کا بھر پور خیال رکھتے ہیں۔