اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور سعودی حکومت کی طرف سے کشمیر کاز کے لیے مسلسل حمایت کا اعتراف کیا اور اسے سراہا۔