آئی سی سی ورلڈکپ فائنل 2023 ءکیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا ہے تاہم عمران خان شریک نہیں ہو سکیں گے.