Sheikhupura Zahid Nawaz Marwat
-
پاکستان
پولیس نے ایک ماہ کے دوران اغوا برائے تاوان کے دو سو چالیس سے زائد اشتہاری ملزمان کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ پانچ کروڑ روپے مالیت سے زائد مال مسروقہ جن میں نقدی ، قیمتی کاریں ،ٹریکٹر ٹرالیاں ،مختلف کمپنیوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کےاصل مالکان کے حوالے کیا ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت
رپورٹ ایچ ایم فیاض شیخوپورہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت…
مزید پڑھیں »