پاکستان بائیکرز گروپ کے سینئر ممبر منور سیال کی جانب سے صحافی و اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا