شہر ڈسکہ “DASKA” کی افسوسناک خبر، جعلی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹری کے مالک نے اقراء نامی 20 سالہ بچی، اور لیبارٹری کے مالک کی ناتجربہ کاری کی بنیاد پر قیمتی جان لے لی، اقراء کی والدہ کی طرف سے حصول انصاف کی کے لئے اعلی حکام سے اپیل