اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیی بھائیوں معصوم بچوں عبادت گاہوں ،ہسپتالوں پر بمباری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سنٹرل پنجاب کے زیر انتظام پنجاب ہاؤس مسلم ٹاؤن لاہور سے پریس کلب لاہور تک احتجاجی ریلی نکالی گئی