ملک کے موجودہ سیاسی حالات وطن عزیز پاکستان کے لیے کسی بھی طرح ٹھیک نہیں مہنگائی کے اس عالم میں عوام کو ریلیف دینا تمام سیاسی جماعتوں کے لیے چیلنج سے کم نہیں