Chaudhry Khurram Khan Work
-
پاکستان
چوہدری خرم خان ورک ایم پی اے حلقہ 48 و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب جب عمرہ کرنے سعودی عرب پتشریف لائے تو جدہ میں معروف بزنس میں اور چئیر مین پاکستان اورسیز میڈیا فورم چوہدری محمد ریاض گھمن نے انہیں جدہ کے ایک بڑے ہوٹل کازا ڈورا میں عشائیہ دیا جس میں پاک کمیونٹی اور میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔
(سعودیہ عرب جدّہ بیورو ثناء شعیب ) چوہدری خرم خان ورک ایم پی اے حلقہ 48 و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات…
مزید پڑھیں »