یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا کھلا ضرور مگر کھل کے مسکرا نہ سکا