کیتھرین ڈالٹن انگلش کرکٹ بورڈ سے ایڈوانس لیول تھری سرٹیفائیڈ کوچ ہیں۔ انہوں نے آئرلینڈ کی قومی ویمن ٹیم کے لیے چار ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں۔