کہ اب بھی بیٹی زندہ گاڑی جاتی ہے پھولوں سے سجا کر کھٹولے میں بٹھا کر ماری جاتی ہے اس روز وہ آئے گی جو غیرت کے نام پر جلائی گئی