کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی مرکزی ملزمہ کو سٹی کورٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے.