پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون نے شوہر کو یہ یقین دہانی کروائی کہ گردہ فروخت کردے گا تو خاندان کی مالی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی اور بیٹی کی شادی کے اخراجات بھی باآسانی پورے کرلیے جائیں گے