پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقے اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور ہر سال سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کرتی ہے