پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت دیگر افراد سے ملاقات کی ہے