وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کردیا ہے