وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن صرف اخلاقی زوال نہیں، قوم کی ترقی کی قاتل ہے۔ کرپشن نہ صرف قومی وسائل کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی متزلزل کرتی ہے.