وزیرِ اعظم ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے آئے سیلابوں، موسموں میں بے وقت تبدیلی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے آبی زخائر و آبی حیات پر اثرات پر قابو پانے کیلئے بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے