وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں ہر فورم پر آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں.