منصوبے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب کے جدید نظام، شہری خوبصورتی، بارش کے پانی کے نکاس، پارکس کی تعمیر و بحالی، اور ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس شامل ہیں