مخصوص نشستوں کے کیس 8 ججز سے ملتا جلتا موقف دیکر تحریک انصاف کے موقف کی حمایت کی مگر بعض معاملات کی وجہ سے مخالفت کی۔۔اور کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ بھی تحریر کیا تھا