محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا اس کے بعد سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نعت کی سعادت آسٹریا کے مختلف نعت خوانان کو حاصل ہوئی