قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ اور مقامی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے اشتراک سے 5 اگست کو "یومِ استحقاقِ کشمیر” کے موقع پر ایک بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا