فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں خوب جشن کا سماں ہے