عجب سی زندگی ہے سائبان کوئی نہیں میں بے اماں تو نہیں پر امان کوئی نہیں