صدر آصف علی زرداری نے چین میں زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے ‎چینگدو سے میان ینگ کا سفر کیا، ‎صدر مملکت کو ٹرین کو آپریشن، سروس اور سیفٹی سسٹمز پر بریفنگ دی گئی۔