سینئر صحافی سماجی شخصیت اور ادارہ "”PNP”” سے منسلک مطیع اللہ جان کے کامیاب آپریشن کے بعد انکی جلد صحت یابی اور تندرستی کے لئے قارئین "”PNP”” سے دعائے صحت کی خصوصی اپیل