سیدہ نمیرہ محسن، صدر پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی خواتین اور بچوں کے لیے رنگا رنگ عید میلہ کا انعقاد۔