سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی درخواست خارج کر دی اور کہا کہ فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکی۔