سفارتخانۂ پاکستان الریاض میں یومِ تشکر اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے پرچم کشائی کی ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی