سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشہور و معروف کاروباری شخصیت چوہدری حسنین گوندل نے اپنی نئی کمپنی کے قیام کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا