سعودیہ عرب کے ساحلی شہر جدّہ کی معروف شخصیت اور ہر دلعزیز ڈاکٹر رخشندہ پوری کی جانب سے نۓ سال کی آمد پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا