دن بھر ثقافتی پریزنٹیشنز(presentations)، اسکرٹس، ٹیلنٹ شوز، گیمز اور مختلف کھانے پینے کے اسٹالز پیش کیے گئے۔ طلباء نے ہر اسٹال پر اپنے پاسپورٹس پر اسٹیمپ جمع کیے۔