جمشید دستی کی جانب سے ویڈیو پیغام میں لگائے گئے سنگین الزامات پر مقامی پولیس کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے.