تقریب کی نظامت الیٹ لٹریچر سوسائٹی کے صدر پروفیسر وحید اسلم نے کی اور کتاب کا مختصر جائزہ پیش کیا