تقریب میں شعرا نے اپنی شاعری سے تقریب کو چار چاند لگائے اور اختتام پر پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کی جانب سے انجنئیر افتخار کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی اور پاک سعودی لازوال دوستی کا کیک کاٹا گیا