بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے بچت سکیموں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ادارہ برائے قومی بجت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ تیار کیا ہے